Antea wrote:مجھ سے نیچے والا شخص ایک نیا نئی زبان سیکھتا ہے
نہیں، میں بہت زیادہ زبانوں کو سیکھتا ہوں!
مجھ سے نیچے والے شخص کو معلوم تھا کہ ملیالم فلموں میں بھی اردو گانے ہیں.
مجھ سے نیچے والے شخص کو معلوم تھا کہ ملیالم فلموں میں بھی اردو گانے ہیں.
Moderator: vijayjohn
Antea wrote:مجھ سے نیچے والا شخص ایک نیا نئی زبان سیکھتا ہے
vijayjohn wrote:Antea wrote:مجھ سے نیچے والا شخص ایک نیا نئی زبان سیکھتا ہےنہیں، میں بہت زیادہ زبانوں کو سیکھتا ہوں!
مجھ سے نیچے والے شخص کو معلوم تھا کہ ملیالم فلموں میں بھی اردو گانے (ہوتے) ہیں.
Saim wrote:ہو سکتا ہے کہ یہ غلط ہو، لیکن مجھے لگتا ہے کہ "کو" تمہارے جملے میں ضروری نہیں ہے، یعنی "میں بہت زیادہ زبانیں سیکھتا ہوں"۔
مجھسے نیچے والا شخص اردو کے علاوہ پاکستان کی کوئی اور زبایں بول لیتا ہے۔
Saim wrote:مجھسے نیچے والے شخص کے الفاظ کا ذخیرہ اردو میں بڑا ہے۔
Return to “Hindi/Urdu (हिन्दी/اُردو)”
Users browsing this forum: No registered users and 1 guest