صائم - اردو
Posted: 2016-09-28, 16:55
میں ابھی اردو کی کورس میں اسلام آباد پڑھتا ہوں۔ میں یہاں پے اپنا گھر کا کام اور الگ الگ چیزیں لکھونگا۔
گھر کا کام 28/09
میں صرف جمعرات کو پاکستان آیا، اس لئے میں نے کوئی معمول ابھی نہیں بنایا، لیکن میں اپنے پلین کے بارے میں بتاونگا۔
میں ہر روز ۷ بحے اٹھتا ہوں۔ میں نہاکے ناشتہ کرتا ہوں اور کوفی پیتا ہوں۔ ناشتے کے بعد میری دادی کا ڈرائور مجھے یونورسٹی تک لے جاتا ہے۔ میں اردو کی سبق میں ۸ بحے سے ۱:۳۰ تک بیٹھا ہوں۔ اس میں میرے اساتذہ اردو بولنی، لکھنی اور پڑھنی سکھاتے ہیں۔ سبقوں کے بعد میں گھر واپس جاتا ہوں اور آرام کرتا ہوں۔ میں آرام کرنے کے لئے موسقی سنتا ہوں اور فیسبک دیکھتا ہوں۔جب میں آرام کر چکتا ہوں، تو پھر میں جم جاتا ہوں اور وہاں ورزش کرتا ہوں۔ میرا پرسونل ٹرینر میری مدد کرتا ہے۔ ایک گھنٹے کے بعد میں گھر جاتا ہوں اور کمپیوٹر آن کرتا ہوں، کیونکی میری پنجابی زبان کی سبق سکائپ پے ہے۔
شام کو میں اپنی دادی، پھوپھی اور چچے کے ساتھ کھانا کھاتا ہوں اور خبریں ٹی وی میں دکھتا ہوں۔ کھانا کھاکے میں اپنا کمرا جاتا ہوں، پھانکا آن کرتا ہوں اور ایک کتاب پڑھتا ہوں۔ اس کے بعد میں سو جاتا ہوں۔