Page 4 of 5

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-19, 16:51
by Bijlee
ہآن ضرور- مجھے سبز چائے بہت بہت پسند ہے-

مجھسے نیچے والا شخص ہمیں کہے گا وہ پهلےوالا فلم جو اس نے دیکھا کیا ہے-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-20, 16:19
by Meera
پتا نہیں. میں سوچتی ہوں کی الادن تھا اور شاید ١٩٤٢ ا لوو سٹورے


مجھسے نیچے والا شخص سنیما پر پاپکارن کھاتا ہے

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-21, 19:10
by Bijlee
کبھی کبھی، ہاں- لیکن کافی مہنگا ہوتا ہے!

مجھسے نیچے والا شخص سوچتا ہے کی اردو لکھنا آسان ہے!

:shock:

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-25, 7:14
by Meera
نہیں بلکل نہیں . اردو بہت مشکل ہے


مجھسے نیچے والا شخص خوش ہے کیونکی "ٹھنکسگیونگ " جلدی آ رہا ہے

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-26, 4:14
by Bijlee
نہیں، مجھے ٹھنکسگیونگ پسند نہیں-

مجھسے نیچے والا شخص گنگا کے کنارے کو گیا-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-26, 4:40
by Meera
Bijlee wrote:
نہیں، مجھے ٹھنکسگیونگ پسند نہیں-


??کیوں

اور نہیں


مجھسے نیچے والا شخص اس ہفتے کے آخر بنگالی فلم دیکھونگا

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-26, 18:54
by Bijlee
Meera wrote:
Bijlee wrote:
نہیں، مجھے ٹھنکسگیونگ پسند نہیں-


??کیوں

اتنا بورنگ ہے! میں اپنی پریوار کے ساتھ رہوں گی اور وہاں میں کوئی نہیں سے بات کر سکتی!

مجھسے نیچے والا شخص اس ہفتے کے آخر بنگالی فلم دیکھونگا

ہاں، شاید!

جہاں مجھسے نیچے والا شخص رہتا ہے، وہاں برف پڑی ہے-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2014-07-12, 2:10
by vijayjohn
ارے نہیں! یہاں برف کبھی نہیں پڑتا ہے! یعنی برف ہو تو بس تھوڑا پڑتا ہے اور ڈھبر ڈھبر ہی ہے.

مجھ سے نیچے والے شخص کو غزل سننا پسند ہے.

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2014-09-27, 23:11
by Saim
نہں، نیں غزل نہیں سنتا، لکن بہت لوک سفارش کرتے ہیں تو شید کوشش کرنا چھائے۔

میرے نیچے ولا شخس بھنگرا سنتا ہے۔

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2014-09-29, 19:04
by Hassaan Zia
نہیں، مجھے بھنگڑا اتنا اچھا نہیں لگتا۔

مجھ سے نیچے والا شخص فارسی زبان جانتا ہے۔

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2014-10-03, 0:40
by vijayjohn
Saim wrote:
نہیں، میں غزل نہیں سنتا، لیکن بہت لوگ سفارش کرتے ہیں تو شاید کوشش کرنا چھائے چاہیے۔

میرے مجھ سے نیچے ولا شخص بھنگڑا سنتا ہے۔

Hassaan Zia wrote:
مجھ سے نیچے والا شخص فارسی زبان جانتا ہے۔

بس تھوڑی فارسی بولتا ہوں۔

مجھ سے نیچے والا شخص سمندر کے پاس نہیں رہتا ہے۔

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2014-12-21, 15:54
by eskandar
فی الحال سمندر کے پاس نہیں رہتا ہوں لیکن جہاں میں اکثر و بیشتر رہتا ہوں سمندر سے بالکل نزدیک ہے.

مجھ سے نیچے والا شخص اردو شاعری میں دلچسپی رکھتا ہے.

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2014-12-21, 17:01
by Saim
دلچسپ تو ہے لیکن میری اردو کافی گھٹ ہے، اس لیے اصل ميں میں اس کو قدر دینا کر نہیں سکتا۔

مجھسے نیچے والے شخص کی اردو گھٹ بھی ہے۔

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2014-12-22, 18:25
by Saim
Saim wrote:
دلچسپ تو ہے لیکن میری اردو کافی گھٹ کم ہے، اس لیے اصل ميں میں اس کو قدر دینا کر نہیں سکتا۔

مجھسے نیچے والے شخص کی اردو گھٹ کم بھی ہے۔


ارے میں آدھی پنجابی، آدھی اردو لکھتا ہوں۔
:oops:

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2015-01-03, 14:10
by eskandar
میری اردو ٹھیک ٹھاک ہے؛ بہت کم نہیں ہے لیکن اتنی اچھی بھی نہیں.

مجھے نیچے والے شخص بتا دے گا کہ اس کی کونسی پسندیدہ ہندی فلم ہے.

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2015-08-17, 16:33
by vijayjohn
شاید کہ میری پسندیدہ ہندی فلم انکر ہے لیکن مجھے یقین نہیں ہے.

مجھ سے نیچے والے شخص کو ناشتہ کھانا چاہیے.

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2016-03-14, 13:27
by Saim
ابھی؟ نہیں، میں نے آج ناشتہ پہلے سے کھایا۔

مجھسے نیچے والا شخص کبھی کبھی ناشتہ نہیں کھاتا اور صرف کوفی پیتا ہے۔

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2016-03-27, 8:09
by eskandar
جی نہیں، میں ناشتے کو بہت اہم مانتا ہوں اور اس کے علاوہ مجھے قہوہ (کوفی) زیادہ پسند نہیں ہے۔

مجھ سے نیچے والا شخص پشتو میں دلچسپی رکھتا ہے۔

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2017-03-18, 19:15
by vijayjohn
ضرور، میں ہر زبان میں دلچسپی رکھتا ہوں! :D

مجھ سے نیچے والا شخص مانتا ہے کہ تاج محل ایک عمارت عالیشان ہے.

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2017-07-30, 11:10
by Antea
جی ہاں، یہ بہت خوبصورت ہے

مجھ سے نیچے والا شخص ایک نیا زبان سیکھتا ہے