Page 3 of 6

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-10-26, 21:08
by Bijlee
میں نے کبھی نہیں عربی کھانا کھایا ہے-

مجھسے نیچے والے شخص نے بہت سارا کتابیں اردو میں پڑھے ہیں-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-10-27, 23:07
by Meera
ہاں ، بلکل


مجھسے نیچے والا شخص اخبار پڑھتا ہے

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-10-29, 15:37
by Bijlee
ہاں، آن لائن پر، كاغذ والا نہیں -

مجھسے نیچے والے شخص کو ایک امریکی زبان (جیسا ناوہو) آتی ہے-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-01, 18:43
by Meera
نہیں

وہی سوال :mrgreen:

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-02, 2:40
by Bijlee
خیر نہیں- مگر آج کل میں کریک زبان پڑھ رہی ہوں!

مجھسے نیچے والا شخص کی پرنانی یا پردادی زندہ ہے-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-02, 18:26
by Meera
بدقسمتی سے، نہیں


مجھسے نیچے والا شخص کمونو پسند پہنا ہے

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-03, 22:27
by Bijlee
ہاہا، پتہ نہیں- میں کبھی نہیں كيمونو پہنتی ہوں-

مجھسے نیچے والے شخص کے خیال سے بنگلہ سب سے سندر زبان ہے-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-03, 23:15
by Meera
ہاہا مشکل سوال ہے. سوچتی ہوں ہاں

وہی سوال
معاف کیجیے ، میں صرف شوقین ہوں

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-05, 16:17
by Bijlee
یہ سوال واقعی مشکل ہے ... شاید ہاں، لیکن مجھے بہت سے زبانیں خوبصورت لگتی ہیں!

مجھ سے نیچے والے شخص کو پھول کا باغ ہے-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-05, 17:32
by Meera
ہاں، لیکن میرا باغ بہت چھوٹا ہے


مجھ سے نیچے والے شخص کونسا سبزیاں پسندیدہ ہیں ؟

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-07, 15:49
by Bijlee
ہری پھول گوبھی!

مجھسے نیچے والا شخص ہمیں بولیگا کی اسکا پسندیدہ نام کیا ہے لڑکی اور لڑکے کے لئے-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-07, 16:40
by Meera
نہیں. لیکن بہت سارے نام پسند ہیں


مجھسے نیچے والا شخص ہر روز پانچ بجے اٹھی ہے

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-11, 1:54
by Bijlee
بلکل نہیں!

مجھسے نیچے والا شخص آج رات کو بہار جاکے شراب پیگا -

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-11, 17:52
by Meera
نہیں لیکن چاہتی ہوں. میں شراب چاہیے !


مجھسے نیچے والا شخص سفید شراب پسند ہے

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-13, 3:47
by Bijlee
میں کبھی نہیں شراب پیتی تو مجھے پتا نہیں-

مجھسے نیچے والے شخص کا کمرے میں دری فرش پر ہے-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-13, 17:21
by Meera
نہیں ،صرف میرا یوگا مت ہے



مجھسے نیچے والا شخص یوگا کرتا ہے

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-14, 19:07
by Bijlee
نہیں ، لیکن شاید میں ایک کلاس یوگا کے لئے لوں (میرا سکول کے لئے؛ مجھے ایک کلاسس طبیعت کے لئے لینا چاہیے)-

مجھسے نیچے والا شخص ہمیشہ اپنا فون پر کھیلتا ہے-

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-14, 19:26
by Meera
ہاں، میں" شبد دوستوں کے ساتھ " کھلتی ہوں


مجھسے نیچے والا شخص جاپانی ریڈیو سن رہا ہے

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-18, 7:41
by Bijlee
نہیں, میں کوئی زبان کا ریڈیو کو نہیں سن رہی ہوں-

مجھسے نیچے والے شخص کے لمبے، کالے بال ہیں!

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Posted: 2013-11-18, 18:23
by Meera
ہاں. لیکن بہت لمبا نہیں. درمیانے ہیں



مجھسے نیچے والے شخص سبز چائے بناتا ہے