Moderator:vijayjohn
Saim wrote:اب عاربی لکھاوٹ میں۔
نیچے والے ادمی دیونگری سے عربی لکھاوٹ پیش کرتا ہے۔
Meera wrote::blush: میری اردو بہت خراب ہے لیکن میں کوشش کرونگی
مجھ کو دونگاری دیوناگری عربی سے زیادہ پسند ہے
نیچے والی آدمی پنجابی گانے بہت پسند ہے
Saim wrote:Meera wrote::blush: میری اردو بہت خراب ہے لیکن میں کوشش کرونگی
کوشش کرو، یہ اہم سے اہم ہے۔مجھ کو دونگاری دیوناگری عربی سے زیادہ پسند ہے
نیچے والی آدمی پنجابی گانے بہت پسند ہے
ہاں، مجھے پنجابی گانے بہت پسند ہے۔
نیچے والے آدمی کو پنجابی اردو سے پسند ہے۔
Meera wrote:
نہیں ، مجھے پ اردو پنجابی سے زیادہ پسند ہے
نیچے والے آدمی یونیورسٹی میں ہے
Meera wrote:
نیچے والا آدمی ترکی زبان سیکھنا چاھتا چاہتا ہے
Saim wrote:"فطرت" means "nature" only as in "temperment, disposition", I think. Is that what you wanted to say?
Saim wrote:نیاچے والے ادمی کو چار زبانیں اتے ہے۔
Saim wrote:نیچے والے آدمی کو چار زبانیں آتی ہیں۔
Bijlee wrote:میں اس رمضان کے لئے قرآن پڑھوں گی
Nazīr wrote:Bijlee wrote:میں اس رمضان کے لئے قرآن پڑھوں گیاگر میں پوچھ سکوں، آپکا قرآن پڑھنے کا تجربہ کیسا رہا؟ آپنے انگریزی ترجمہ پڑھا یا اردو میں پڑھنے کی کوشش کی؟___میں اس وقت اپنے بستر پے بیٹھا ہوا تو ہوں، لیکن میں ایک چادر میں لپٹا ہوا ہوں، کمبل نہیں۔مجھسے نیچے والا شخص کو پرانے زمانے کی ہندی فلمیں اور انکے گانے بہت ہی پسند ہیں۔
Nazīr wrote:اگر میں پوچھ سکوں، آپکا قرآن پڑھنے کا تجربہ کیسا رہا؟ آپنے انگریزی ترجمہ پڑھا یا اردو میں پڑھنے کی کوشش کی؟
Meera wrote:مجھسے نیچے والا شخص کدو کھا رہا ہے
Bijlee wrote:میں نے انگریزی قرآن پڑھا ہے۔ مجھے مذہب سے بہت دلچسپی ہے۔ اس لئے میرا تجربہ مزے کا تھا۔
Bijlee wrote:کدو کیا ہے؟ میں کچھ نہیں کھا رہی ہوں۔.
Bijlee wrote:مجھسے نیچے والے شخص کو نیند آ گئی۔
Return to “Hindi/Urdu (हिन्दी/اُردو)”
Users browsing this forum: No registered users and 20 guests