شکریہ، اسکندر بھائی!
تم سے ملکر خوشی ہوئی. کیا تم کو یہاں اور لکھنا چاہیے؟ اس فورم پر کوئی کچھ نہیں کرتا ہے! بس میرا اور بجلی یہاں لکھتی ہیں، اور میں بھی کبھی کبھی کچھ لکھتا ہوں.
Moderator:vijayjohn
eskandar wrote:وجے، مجھے یاد ہے کہ تم نے کہیں نا کہیں لکھا تھا کہ تم graduate student ہو ، ہے نہ؟
eskandar wrote:
تو کیا مضمون ہے تمہارا؟
eskandar wrote:
میں PhD کے سطح پر فارسی ادب پڑھ رہا ہوں اور اسی لئے اردو ادب میں بھی دلچسپی رکھتا ہوں. گزشتہ سال لکھنؤ میں ٦ مہینوں سے میں نے اردو سیکھ لی اور جنوری واپس آیا. باوجود اسکے کہ میں ابھی ہی ہندوستان سے واپس آیا، لیکن جاتے جاتے میں اپنی اردو بھول جاتا ہوں. اگر اس پوسٹ میں کوئی غلطی ہوتی تو ضرور مجھے بتائے!
vijayjohn wrote:کیا حال ہے؟ تم لوگ کیسے ہو؟
میں graduate student تھا. تین مہینے پہلے graduation کیا.
ارے تم تو مجھ سے بڑے ہو. میں نے چنائے سے اتر سفر کبھی نہیں کیا! اور تمہارے پوسٹ میں کوئی غلطی نہیں ملی.
eskandar wrote:خدا کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ یھاں ہمارے بغیر کوئی خبر نہیں ہے! اردو سیکھنے والوں کو کیا ہوا؟
مبارک ہو!
ابھی لسانیات کی ڈگری کے ساتھ کیا کروگے؟
واہ، بہت ہی اچھی بات ہے، تمہارا شمال کی طرف نہ جانا
میں کبھی نہیں چنائے گیا، مگر جب حیدر آباد گیا بالکل پسند آیا اور کیرلا سب سے اچھی جگہ تھی - نہ صرف ہندوستان میں بلکہ شاید پوری دنیا میں! البتہ دلی بهی دیکھنے لائق ہے، اگر تم کو موقع ہو تو ضرور جاؤ.
vijayjohn wrote:واہ، بہت ہی اچھی بات ہے، تمہارا شمال کی طرف نہ جاناہاہاہا، سچ؟
vijayjohn wrote:کیرلا میں کہاں گئے ہو؟
vijayjohn wrote:
پھر بھی مجھے یقین نہیں ہے کہ ملیالی لوگ اپنی زبان میں کیوں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں. میرے خیال سے ہمارا بہت دیر سے ہین بھاونا (inferiority complex) ہے. ہم سوچتے ہیں کہ سنسکرت اونچی زبان ہے، لیکن اپنی زبان نیچی دراوڑی زبان ہے. اسلیے ہم نے سنسکرت سے بہت لفظ لیے ہیں. تامل میں اتنے سنسکرت لفظ نہیں ہوتے ہیں، اسلیے ہم سوچتے ہیں کہ وہ ہماری زبان سے بھی نیچی زبان ہے!
Hassaan Zia wrote:vijayjohn wrote:
پھر بھی مجھے یقین نہیں ہے کہ ملیالی لوگ اپنی زبان میں کیوں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں. میرے خیال سے ہمارا بہت دیر سے ہین بھاونا (inferiority complex) ہے. ہم سوچتے ہیں کہ سنسکرت اونچی زبان ہے، لیکن اپنی زبان نیچی دراوڑی زبان ہے. اسلیے ہم نے سنسکرت سے بہت لفظ لیے ہیں. تامل میں اتنے سنسکرت لفظ نہیں ہوتے ہیں، اسلیے ہم سوچتے ہیں کہ وہ ہماری زبان سے بھی نیچی زبان ہے!inferiority complex کو اردو میں احساسِ کمتری کہتے ہیں۔
vijayjohn wrote:پھر بھی مجھے یقین نہیں ہے کہ ملیالی لوگ اپنی زبان میں کیوں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں. میرے خیال سے ہمارا بہت دیر سے ہین بھاونا (inferiority complex) ہے. ہم سوچتے ہیں کہ سنسکرت اونچی زبان ہے، لیکن اپنی زبان نیچی دراوڑی زبان ہے. اسلیے ہم نے سنسکرت سے بہت لفظ لیے ہیں. تامل میں اتنے سنسکرت لفظ نہیں ہوتے ہیں، اسلیے ہم سوچتے ہیں کہ وہ ہماری زبان سے بھی نیچی زبان ہے!
Hassaan Zia wrote:اسکندر بھائی، آپ نے لکھنؤ میں چھ مہینے کس مضمون کا مطالعہ کیا تھا؟ اور آپ کا اردو سیکھنے کا تجربہ کیسا رہا؟ نیز، فارسی ادب سے متعلق آپ آج کل کیا پڑھ رہے ہیںِ؟
eskandar wrote:لیکن دلچسپ یہ ہے کہ تامل بھی ایک دراوڑی زبان ہے اور تامل لوگون کو ایسا احساسِ کمتری نہیں لگتا ہے. خیر، ان کی زبان کی حیثیت اور حالات ملیالم زبان کی نسبت بالکل الگ ہے. اس مضمون میں ایک نہایت دلچسپ کتاب ہے جس کا نام یہ ہے:
Passions of the Tongue: Language Devotion in Tamil India, 1891–1970
Saim wrote:لیکن تامل ناڈو میں انگریزی بھی اہم زبان ہے، یونورسٹی اور نجی اسکولوں کی زبان ہے، جیسے سرے برصغیر میں ہوتا ہے۔ جو ٹھک کرتے ہیں یہ ہندوستانی کو مزاحمت کرنا، جبکہ صرف ہندوستانی انگریزی سے مقابلہ چہتی ہی۔
Return to “Hindi/Urdu (हिन्दी/اُردو)”
Users browsing this forum: No registered users and 3 guests