Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Moderator:vijayjohn

eskandar
Language Forum Moderator
Posts:3093
Joined:2006-12-15, 8:27
Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby eskandar » 2015-05-26, 11:52

میری خیال سے سب سے اچھی اردو لغت جو آنلاین موجود ہے یہ ہے:
http://dsal.uchicago.edu/dictionaries/platts/
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ صرف ادبی اردو کے لئے مفید ہے اور کبھی کبھی آج کل کی زبان کے الفاظ اس میں شامل نہیں ہوتے.
Please correct my mistakes in any language.

eskandar
Language Forum Moderator
Posts:3093
Joined:2006-12-15, 8:27

Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby eskandar » 2015-08-13, 22:42

آج کل کیا کوئی نہیں ہے جو اردو میں دلچسپی رکهتا؟
Please correct my mistakes in any language.

vijayjohn
Language Forum Moderator
Posts:27056
Joined:2013-01-10, 8:49
Real Name:Vijay John
Gender:male
Location:Austin, Texas, USA
Country:USUnited States (United States)
Contact:

Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby vijayjohn » 2015-08-17, 0:18

میں دلچسپی رکھتا ہوں لیکن یہاں بہت لکھنا تھا، ویسے کچھ دیر ہو گئی! :lol:

eskandar wrote:
لیکن دلچسپ یہ ہے کہ تامل بھی ایک دراوڑی زبان ہے اور تامل لوگون ں کو ایسا احساسِ کمتری نہیں لگتا ہے. خیر، ان کی زبان کی حیثیت اور حالات ملیالم زبان کی نسبت (سے؟) بالکل الگ ہے.

ہاں، یہ تو سچ ہے. لگتا ہے کہ تامل لوگوں کے خیال میں اپنی زبان بہت اہم ہے. مجھے یاد آتی ہے کہ ایک پرانے اور مشہور ملیالی فلم میں (جس کا نام "تلابھارم" ہے) ایک گان ہے جس میں معلوم ہوتا ہے کہ جوان جوانی سے فلسفہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں بلکہ اصل میں کھلی کر رہے ہیں! (یہ کیرالا میں بہت عام ہے). یہی گان ہے:
https://www.youtube.com/watch?v=B-B0vPqgR4s
اگلے سال اس فلم کا remake تامل میں کیا گیا ہے. اس میں اس گان کے بجای یہ گان تھا:
https://www.youtube.com/watch?v=DR4s7Psb-EM
فلسفہ کے بارے نہیں بلکہ تامل زبان کے بارے میں بات کر رہے ہیں! وہ اپنی زبان کی بڑائ کے بارے میں بات کرکے کھلی کر سکتے ہیں، ہم بھی ایسے کیوں نہیں کر سکتے ہیں؟ :P میں نے ملیالم میں بہت فلمی گان سنے ہیں لیکن صرف ایک بار یہ لفظ "ملیالم" سنا. وہ بھی زبان کے لئے نہیں تھا، زمین کے لئے تھا! (ملیالم اصالتاً کیرالا کا دوسرا نام تھا).

اس مضمون میں ایک نہایت دلچسپ کتاب ہے جس کا نام یہ ہے:

Passions of the Tongue: Language Devotion in Tamil India, 1891–1970

شکریہ اسکندر بھائی! :)

Saim wrote:
کیرالا میں ہندی اہم زبان ہے؟ میں سوچتا تھا کہ کیرالا تامل ناڈو جیسے ہے، یعنی اکثریت ملیالی ک لوگوں کو کوی ہیندی کوئی ہندی نہیں آتی۔

خیر، کیرالا اور تامل ناڈو میں الگ الگ حال ہیں. ہمارے خیال سے اہم زبان ہے اور کیرالا میں آزادی کے بعد اسکول میں ہندی ہمیشہ سکھے رہے ہیں. تامل ناڈو میں ایسا نہیں تھا، وہاں ہندی سکھانا ناجائز تھا (لیکن مجھے یاد نہیں آتی کہ کب تھی، شاید ١٩٧٠ء کی دہائی میں؟). یہ سچ ہے کہ ہم کو عام طور سے ہندی نہیں آتی، ہم اکثر بس تھوڑے لفظ جانتے ہیں یا ہندی میں کچھ بھی نہیں جانتے. لیکن وہ حال پیچیدہ ہے، کیرالا میں کچھ لوگوں کو ہندی آتی ہے.

یہ ان ترقی پذیر ملکوں میں، جس جن میں پ بہت الگ الگ قومیں رہتیں اقوام رہتی ہیں، اعم اہم(؟) مس‏ئلہ ہے۔ کیا کرنا، نوآبادیاتی زبان یا مقامی (lingua franca) کو استعمال کرنا؟ میرے خیال میں ہمکو کو‏‏ي سے ہم کو کوئی "قومی زبان" نہیں چاہیے، لیکن پ بہت تھوڑے لوگ میری طرح سوچتے ہیں۔

میں بچپن میں ہمیشہ سوچا تھا کہ بھارت کی زبانیں سب قومی زبانیں تھیں. :lol:

Aashna farheen
Posts:5
Joined:2016-02-11, 20:25
Real Name:Aashna farheen
Gender:female
Country:INIndia (भारत / India)

Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby Aashna farheen » 2016-02-11, 20:42

السلام علیکم عزیز دوستوں :)

Aashna farheen
Posts:5
Joined:2016-02-11, 20:25
Real Name:Aashna farheen
Gender:female
Country:INIndia (भारत / India)

Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby Aashna farheen » 2016-02-13, 17:03

آپ لوگوں کو اردو شاعری پسند ہے؟

Aashna farheen
Posts:5
Joined:2016-02-11, 20:25
Real Name:Aashna farheen
Gender:female
Country:INIndia (भारत / India)

Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby Aashna farheen » 2016-02-13, 17:14

فیروز اللغات بھی کافی اچھی لغت ہے

User avatar
Michael
Posts:7126
Joined:2009-07-21, 3:07
Real Name:Mike
Gender:male
Location:Oak Park, IL
Country:USUnited States (United States)

Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby Michael » 2016-02-14, 18:34

Aashna farheen wrote:آپ لوگوں کو اردو شاعری پسند ہے؟

Yes, I'm very interested in Urdu poetry, especially from the Mughal era but also from contemporary writers. I bought جدید اردو شاعری کا انتخاب An Anthology of Modern Urdu Poetry (Habib) back when I was still learning Urdu, but as I wasn't able to get too far into my Urdu study prior to having to put it on hold for languages whose study was more of a priority at the time, I forgot most of what I learned and thus am not able to follow this discussion in the language. I hope to be able to start studying it again by the end of this year or the beginning of the next.
American English (en-us) Neapolitan from Molise (nap) N Italian (it) B2 Spanish (es) Portuguese (pt) French (fr) Greek (el) Albanian (sq) B1 Polish (pl) Romanian (ro) A2 Azerbaijani (az) Turkish (tr) Old English (en_old) A1
„Çdo njeri është peng i veprave të veta.‟
Every human being is hostage to their own deeds.

vijayjohn
Language Forum Moderator
Posts:27056
Joined:2013-01-10, 8:49
Real Name:Vijay John
Gender:male
Location:Austin, Texas, USA
Country:USUnited States (United States)
Contact:

Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby vijayjohn » 2016-03-09, 5:27

مجھے بھی غزل پسند ہیں. میں کبھی کبھی غالب اور فیض احمد فیض کے غزل گاتا ہوں.

eskandar
Language Forum Moderator
Posts:3093
Joined:2006-12-15, 8:27

Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby eskandar » 2016-07-14, 21:57

مجھے بھی اردو شاعری پسند ہے لیکن اگر سچ کہوں میں ہمیشہ فارسی شاعری کو اردو شاعری پر ترجیح دیتا ہوں. دوسری طرف سے اردو کے ترقی پسند افسانے لاجواب ہیں تو اسی وجہ سے مجھے جدید اردو نثر زیادہ‌تر پسند ہے.
Please correct my mistakes in any language.

vijayjohn
Language Forum Moderator
Posts:27056
Joined:2013-01-10, 8:49
Real Name:Vijay John
Gender:male
Location:Austin, Texas, USA
Country:USUnited States (United States)
Contact:

Re: Sirf Urdu men Boliye/صرف اردو میں بولیے

Postby vijayjohn » 2017-03-18, 15:12

ہاں، مجھے بھی اردو شاعری اور گانوں سے فارسی گانے پسند ہیں. :)


Return to “Hindi/Urdu (हिन्दी/اُردو)”

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 4 guests