[GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Moderator:vijayjohn

User avatar
Saim
Posts:5740
Joined:2011-01-22, 5:44
Location:Brisbane
Country:DEGermany (Deutschland)
[GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Postby Saim » 2012-04-20, 16:19

اب عربی لکھاوٹ میں۔

نیچے والے ادمی دیونگری سے عربی لکھاوٹ پیش کرتا ہے۔
Last edited by Nazīr on 2012-09-28, 18:16, edited 4 times in total.
Reason: Edited the thread name to replace the original word for "person" with a more gender-neutral term.

User avatar
Meera
Posts:8782
Joined:2008-05-27, 22:01
Real Name:Meera
Gender:female
Location:Philadelphia
Country:USUnited States (United States)

Re: نیچے والے ادمی کھیل (the person beneath me)

Postby Meera » 2012-04-22, 3:19

:blush: میری اردو بہت خراب ہے لیکن میں کوشش کرونگی

مجھ کو دونگاری عربی سے زیادہ پسند ہے

نیچے والی آدمی پنجابی گانے بہت پسند ہے
अहिंसा/เจ
Learning: (hi) (ja) (ko) (fr)

User avatar
Saim
Posts:5740
Joined:2011-01-22, 5:44
Location:Brisbane
Country:DEGermany (Deutschland)

Re: نیچے والے ادمی کھیل (the person beneath me)

Postby Saim » 2012-04-22, 7:31

Saim wrote:اب عاربی لکھاوٹ میں۔

نیچے والے ادمی دیونگری سے عربی لکھاوٹ پیش کرتا ہے۔

دیونگری --> دیوناگری‏

عاربی--> عربی

ادمی--> آدمی

User avatar
Saim
Posts:5740
Joined:2011-01-22, 5:44
Location:Brisbane
Country:DEGermany (Deutschland)

Re: نیچے والے ادمی کھیل (the person beneath me)

Postby Saim » 2012-04-22, 7:42

Meera wrote::blush: میری اردو بہت خراب ہے لیکن میں کوشش کرونگی

کوشش کرو، یہ اہم سے اہم ہے۔
مجھ کو دونگاری دیوناگری عربی سے زیادہ پسند ہے

نیچے والی آدمی پنجابی گانے بہت پسند ہے

ہاں، مجھے پنجابی گانے بہت پسند ہے۔

نیچے والے آدمی کو پنجابی اردو سے پسند ہے۔

User avatar
Meera
Posts:8782
Joined:2008-05-27, 22:01
Real Name:Meera
Gender:female
Location:Philadelphia
Country:USUnited States (United States)

Re: نیچے والے ادمی کھیل (the person beneath me)

Postby Meera » 2012-04-22, 18:08

Saim wrote:
Meera wrote::blush: میری اردو بہت خراب ہے لیکن میں کوشش کرونگی

کوشش کرو، یہ اہم سے اہم ہے۔
مجھ کو دونگاری دیوناگری عربی سے زیادہ پسند ہے

نیچے والی آدمی پنجابی گانے بہت پسند ہے

ہاں، مجھے پنجابی گانے بہت پسند ہے۔

نیچے والے آدمی کو پنجابی اردو سے پسند ہے۔

نہیں ، مجھے پ اردو پنجابی سے زیادہ پسند ہے

نیچے والے آدمی یونیورسٹی میں ہے
अहिंसा/เจ
Learning: (hi) (ja) (ko) (fr)

User avatar
Saim
Posts:5740
Joined:2011-01-22, 5:44
Location:Brisbane
Country:DEGermany (Deutschland)

Re: نیچے والے ادمی کھیل (the person beneath me)

Postby Saim » 2012-04-22, 19:43

Meera wrote:
نہیں ، مجھے پ اردو پنجابی سے زیادہ پسند ہے

جھوٹ بولتے ہو۔ سب پنجابی پیش کارتے ہیں۔ :P

نیچے والے آدمی یونیورسٹی میں ہے

ابھی بھی نہیں، لیکین ستمبر کو میرا یونیورسٹی شرو ہو گا۔

نیچے والے آدمی ہر دن بھگتا ہے۔

User avatar
Meera
Posts:8782
Joined:2008-05-27, 22:01
Real Name:Meera
Gender:female
Location:Philadelphia
Country:USUnited States (United States)

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Meera » 2012-05-11, 5:24

مجھے نہیں، لیکن میرے خاندان کر رہے ہے

نیچے والے ادمی کتاب پڑ رہا ہے

I really need to study more Urdu :blush:
अहिंसा/เจ
Learning: (hi) (ja) (ko) (fr)

Bijlee

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Bijlee » 2012-05-11, 19:51

My Urdu is atrocious. Let's see if I can write...

ہاں میں کتاب پڑ رہی ہوں. مجھے کتاب بہت پسند ہے
نیچے والا آدمی فطرت میں بہت دلچسپی ہے

User avatar
Meera
Posts:8782
Joined:2008-05-27, 22:01
Real Name:Meera
Gender:female
Location:Philadelphia
Country:USUnited States (United States)

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Meera » 2012-05-17, 5:20

ہاں، حقیقت میں مجکو بہت پسند ہے . جنگلے میں مجھکو چلنا بہت پسند ہے

نیچے والے آدمی ترکی زبان سیکھنا چاھتا ہے
अहिंसा/เจ
Learning: (hi) (ja) (ko) (fr)

User avatar
Saim
Posts:5740
Joined:2011-01-22, 5:44
Location:Brisbane
Country:DEGermany (Deutschland)

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Saim » 2012-05-17, 7:10

"فطرت" means "nature" only as in "temperment, disposition", I think. Is that what you wanted to say?

Meera wrote:
نیچے والا آدمی ترکی زبان سیکھنا چاھتا چاہتا ہے

زور سے نہیں لیکن کون ۔

نیاچے والے ادمی کو چار زبانیں اتے ہے۔

Bijlee

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Bijlee » 2012-06-12, 5:54

Saim wrote:"فطرت" means "nature" only as in "temperment, disposition", I think. Is that what you wanted to say?

I wanted to say as in the environment. :oops:
You posted this a while ago, I need to get on more...

Saim wrote:نیاچے والے ادمی کو چار زبانیں اتے ہے۔

صرف انگریزی مجھے روانی سے آتی ہے

کیا "روانی سے" سہی ہے؟

نیچے والے آدمی کو گرم موسم پسند نہیں ہے

User avatar
Hassaan Zia
Posts:656
Joined:2009-10-20, 20:50
Real Name:Hassaan Zia Khan
Gender:male
Location:Karachi
Country:PKPakistan (پاکستان)
Contact:

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Hassaan Zia » 2012-06-26, 1:51

Saim wrote:نیچے والے آدمی کو چار زبانیں آتی ہیں۔

ہاں، مجھے اردو، ہندی، انگریزی اور پنجابی، یہ چار زبانیں آتی ہیں۔۔

نیچے والا شخص موسمِ سرما پسند کرتا ہے۔۔
Native: [flag=]ur[/flag]
Learning at the moment: [flag=]ar[/flag]
Loves: [flag=]fa[/flag]

User avatar
Nazīr
Posts:703
Joined:2010-08-20, 5:58
Gender:male
Location:Chicagoland
Country:USUnited States (United States)

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Nazīr » 2012-07-11, 8:25

جی ہاں، مجھے تو موسمِ سرما بہت ہی پسند ہے۔ خاص طور آج کل موسمِ گرما کے دنوں میں، میں تو ٹھنڈ کے لئے ترس گیا ہوں۔

مجھسے نیچے والا شخص رمضان کے لئے روزہ رکھےگا۔
ख़ुसरो दरिया प्रेम का उल्टा वा धार । जो उतरा सो डूब गया जो डूबा सो पार | अमीर ख़ुसरौ दहलवी
O Khusro, the river of love runs in strange directions. |
The one who enters it drowns, and the one who drowns, gets across. |
Amīr Khusro of Dehlī (1253–1325 CE)

Bijlee

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Bijlee » 2012-07-14, 3:33

نہیں.میں مسلم نہیں ہوں. لیکن میں اس رمضان کے لئے قرآن پڑھوں گی

نیچے والا شخص کمبل میں آرام کر رہا ہے

User avatar
Nazīr
Posts:703
Joined:2010-08-20, 5:58
Gender:male
Location:Chicagoland
Country:USUnited States (United States)

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Nazīr » 2012-09-13, 13:07

Bijlee wrote:
میں اس رمضان کے لئے قرآن پڑھوں گی
اگر میں پوچھ سکوں، آپکا قرآن پڑھنے کا تجربہ کیسا رہا؟ آپنے انگریزی ترجمہ پڑھا یا اردو میں پڑھنے کی کوشش کی؟
___

میں اس وقت اپنے بستر پے بیٹھا ہوا تو ہوں، لیکن میں ایک چادر میں لپٹا ہوا ہوں، کمبل نہیں۔ :wink:

مجھسے نیچے والا شخص کو پرانے زمانے کی ہندی فلمیں اور انکے گانے بہت ہی پسند ہیں۔
ख़ुसरो दरिया प्रेम का उल्टा वा धार । जो उतरा सो डूब गया जो डूबा सो पार | अमीर ख़ुसरौ दहलवी
O Khusro, the river of love runs in strange directions. |
The one who enters it drowns, and the one who drowns, gets across. |
Amīr Khusro of Dehlī (1253–1325 CE)

User avatar
Meera
Posts:8782
Joined:2008-05-27, 22:01
Real Name:Meera
Gender:female
Location:Philadelphia
Country:USUnited States (United States)

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Meera » 2012-09-15, 16:38

Nazīr wrote:
Bijlee wrote:
میں اس رمضان کے لئے قرآن پڑھوں گی
اگر میں پوچھ سکوں، آپکا قرآن پڑھنے کا تجربہ کیسا رہا؟ آپنے انگریزی ترجمہ پڑھا یا اردو میں پڑھنے کی کوشش کی؟
___

میں اس وقت اپنے بستر پے بیٹھا ہوا تو ہوں، لیکن میں ایک چادر میں لپٹا ہوا ہوں، کمبل نہیں۔ :wink:

مجھسے نیچے والا شخص کو پرانے زمانے کی ہندی فلمیں اور انکے گانے بہت ہی پسند ہیں۔

جی ہاں، ضرور

مجھسے نیچے والا شخص کدو کھا رہا ہے
अहिंसा/เจ
Learning: (hi) (ja) (ko) (fr)

Bijlee

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Bijlee » 2012-09-16, 0:18

Nazīr wrote:
اگر میں پوچھ سکوں، آپکا قرآن پڑھنے کا تجربہ کیسا رہا؟ آپنے انگریزی ترجمہ پڑھا یا اردو میں پڑھنے کی کوشش کی؟

میں نے انگریزی قرآن پڑھی ہے. مجھے مذہب پر بہت دلچسپ ہے اس لئے میرا تجربہ مزے ہے

Meera wrote:مجھسے نیچے والا شخص کدو کھا رہا ہے

کدو کیا ہے؟ میں کچھ نہیں کھا رہی ہوں.
مجھسے نیچے والے شخص کو نیند آ گی.

User avatar
Nazīr
Posts:703
Joined:2010-08-20, 5:58
Gender:male
Location:Chicagoland
Country:USUnited States (United States)

Re: نیچے والے آدمی کھیل (the person beneath me)

Postby Nazīr » 2012-09-17, 3:47

Bijlee wrote:
میں نے انگریزی قرآن پڑھا ہے۔ مجھے مذہب سے بہت دلچسپی ہے۔ اس لئے میرا تجربہ مزے کا تھا۔

Bijlee wrote:
کدو کیا ہے؟ میں کچھ نہیں کھا رہی ہوں۔.

کدو سبزی کی ایک قسم ہے جس میں squash اور pumpkin بھی شامل ہیں۔

Bijlee wrote:
مجھسے نیچے والے شخص کو نیند آ گئی۔
ہاں، میں صبح کے پانچ بجے سے اٹھا ہوا ہوں اور اب بہت نیند آنے لگی ہے۔

مجھسے نیچے والے شخص کو اسکی ما کا ہاتھ کا کھانا بہت اچھا لگتا ہے، باہر کے کھانے سے بڑکر۔
ख़ुसरो दरिया प्रेम का उल्टा वा धार । जो उतरा सो डूब गया जो डूबा सो पार | अमीर ख़ुसरौ दहलवी
O Khusro, the river of love runs in strange directions. |
The one who enters it drowns, and the one who drowns, gets across. |
Amīr Khusro of Dehlī (1253–1325 CE)

User avatar
Saim
Posts:5740
Joined:2011-01-22, 5:44
Location:Brisbane
Country:DEGermany (Deutschland)

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Postby Saim » 2012-10-25, 12:05

مجھے آپنا امی کا کھانا پسند ہے لیکن "بڑکر" سمجھ نہیں آیا۔

نیچےوالے شخس کو آپنا کھانا چکانا پسند ہے۔

Bijlee

Re: [GAME] The person beneath me | مجھسے نیچے والا شخص

Postby Bijlee » 2012-12-03, 1:19

.کیا آپ "پکانا" کہہ چاہتے تھے؟ مجھے کھانا پکانا ناپسند ہے. مشکل ہے

.نیچے والے شخس کو بہت اچھے ہستلپی ہے

Return to “Hindi/Urdu (हिन्दी/اُردو)”

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 4 guests